واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان بھی اسرائیل کا دفاع کرنے والی ٹاسک فورس کا حصہ بن گیا.
“نیول ٹاسک فورس 153” اسرائیلی بحری جہازوں کے لیے خطرے کا باعث بننے والے یمنی حوثیوں کے خلاف کاروائی کرنے جا رہی ہے۔
پاکسان بھی اس ٹاسک فورس کا حصہ ہے ٹاسک فورس میں شامل ممالک کے نام یہ ہیں:-
بحرین، برازیل، ڈنمارک، جاپان، اردن، کویت، پاکستان، فلپائن، نیوزی لینڈ، جمہوریہ کوریا، سنگاپور، تھائی لینڈ، ترکی، برطانیہ، اور امریکہ شامل ہیں.
No comments:
Post a Comment