سردیوں کی خوبصورت صبحِ


 _*یہ وہ منظر جو سردیوں کے آغاز میں صبح سویرے ، ہلکی ہلکی ٹھنڈک ، گھر والوں کا جگانا ، مسجد قرآن پاک پڑھنے جانا، آہ ، یہ زندگی کا خوبصورت وقت ، خوبصورت منظر اور گاؤں کی زندگی ، اللہ اکبر کی صدا کانوں میں گونجتی ،روح کو تازگی ملتی اور ایمان کو حرارت ، اس وقت موبائل فون کا استعمال بہت کم یعنی نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔ صبح سویرے گاؤں کی زندگی کا ایک اپنا سرور اور لطف ، مساجد میں لمبی قطاریں دونوں اطراف ، نورانی قاعدے کا سبق ، اور ناظرہ ، آپس میں مقابلے کون پہلے مکمل کرے گا۔ خوبصورت ترین لمحات مگر کیا آج بھی یہ منظر گاؤں میں نظر آتا ہے ؟ ایک چھوٹے سے ویڈیو کلپ نے زندگی کے وہ سارے ادوار میں سے بہترین دور آنکھوں کے سامنے لایا جسے دیکھ کر قلبی سکون ملا۔ ۔*🌸🩷_

 

dailyworldnewsofficial@gmail.com

Phasellus facilisis convallis metus, ut imperdiet augue auctor nec. Duis at velit id augue lobortis porta. Sed varius, enim accumsan aliquam tincidunt, tortor urna vulputate quam, eget finibus urna est in augue.

No comments:

Post a Comment