کینیڈا میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ کولن ڈرکسن نے جمعہ کو میڈیا کو بتایا کہ41 سالہ ہرپریت سنگھ اپل اور ان کے بیٹے کو جمعرات کی سہ پہر ایک گیس اسٹیشن کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے میں گاڑی میں سوایک نوجوان محفوظ رہا، حملہ آوروں کو معلوم تھا کہ گاڑی میں بچے موجود ہیں، اس بات کا انہیں علم تھا کہ ہرپریت سنگھ اپنے بیٹے کے ساتھ وہاں موجود ہیں۔ کو منشیات رکھنے اور اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ باڈی آرمر کے غیر قانونی قبضے سے متعلق الزامات کا سامنا تھا، جبکہ اپریل 2024 میں ایک مقدمے کی سماعت شروع ہونے والی تھی۔ واضح رہے کہ ستمبرمیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتانی علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات شدید تناؤ کا شکار ہوگئے تھے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا تھا کہ بھارت سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، جس کی وجہ سے نئی دہلی اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔
About Me

Aplha Blog
Our flagship theme is highly customizable through the options panel, so you can modify the design, layout and typography.
Popular Posts
-
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفرکیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ عمران خان نے سائفر کو...
-
As of 2025, the virtual geography is more competitive than ever before. With millions of websites vying for attention, it is essential to ge...
-
Kashmir, or "Paradise on Earth," is one of the world's most stunningly lovely places located in the lap of the Himalayas. With...
-
پرنس کریم آغا خان، جو اسماعیلی مسلمانوں کی روحانی پیشوائی کے بلند مقام پر فائز تھے، اپنے علم، حکمت، اور انسانی خدمات کے لیے عالمی سطح پر معر...
-
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا تاہم پولیس نے انہیں جیل سے نکلتے ہی دوبارہ گرفتار...
ADs
AD BANNER
Labels Cloud
Labels List Numbered
Video of the day
Like

Powered by Blogger.
Social
Social
Slider
100% Unisex Adult for every conditions
Welcome to World Scratch Your Destination for Bold, Unisex Eyewear! 👓✨ We believe style has no gender – just attitude. That’s why our e...

Search This Blog
Blog Archive
-
▼
2023
(44)
-
▼
November
(30)
- Ajj Ki Hadees
- سعودی عرب کا تمام ممالک سے اسرائیل کو اسلحہ کی فرا...
- Ajj Ki Hadees
- آج کی حدیث
- پیشہ ور فوج بچوں کو نشانہ نہیں بناتی مگر غزہ میں ب...
- پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے گھناؤنے الزا...
- ریپ کے مجرم کو 20 سال قید اور مظفر آباد کے معروف م...
- چکوال کے ایک مدرسے میں اساتذہ کی جانب سے طالبعلموں...
- ’’شامی کے گندے دماغ، لالچ کی وجہ سے ہمیں یہ دن دیک...
- Ponzi earning app ‘LAM’ disappears
- فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے کمیش...
- Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 8
- چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت ف...
- اسرائیل کو الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، معاملے پر ا...
- سورۃ الکھف آئت نمبر 2،3،4
- Surah AlAraf.194
- سورۃالاعراف ۔194
- غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے ک...
- کینیڈا میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے س...
- میکسویل نے بازی پلٹ دی
- اسموگ سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اور خود کو...
- 'ہم جدا نہیں ہونا چاہتے'، 15 سال سے رشتہ ازدواج می...
- پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھ...
- بشیر میمن (ن) لیگ سندھ کے صدر مقرر
- سائنسدانوں نے ابو الہول کے مجسمے کا صدیوں پرانا را...
- If a party admits that another party will be the p...
- کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہ...
- Food, water and fuel are all blocked, the Israeli ...
- کھانا، پانی اور ایندھن سب بند، غزہ پر اسرائیلی حمل...
- ترکیہ؛ فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کے شرکا کی امری...
-
▼
November
(30)
Find Us On Facebook
category2
About us
Recent Tabs
Main Menu
About me
Months had too ham cousin remove far spirit. She procuring the why performed continual improving.
Read MoreBank Details
category1
Boxed Version
Default Variables
Link List
About Me

- dailyworldnewsofficial@gmail.com
- MY NAME IS FAROZ AHMAD I AM ALSO STUDENT OF VIRTUAL UNIVERSITY OF PAKISTAN. MY BEST FRIEND NAME ASAD ALI .
Contact form
Menu
Business
Categories
My Gallery
Recent
Press
No matter where you are and what you look like. Create your own style.Let it be unique for yourself and yet identifiable for others.
The creation begins deep by yourself. Be inspired in my world and give your life an extra boost. So show yourself more and just be you ♥
The creation begins deep by yourself. Be inspired in my world and give your life an extra boost. So show yourself more and just be you ♥
No comments:
Post a Comment