_سورة اَل٘کَھف آيت نمبر : 2, 3,
4بِس٘مِ اللّهِ الرَّح٘مٰنِ الرّحِی٘م
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًا(2)
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًا(3)
وَّ یُنْذِرَ الَّذِیْنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا(4)
_ترجمۂ کنز العرفان_
لوگوں کی مصلحتوں کو قائم رکھنے والی نہایت معتدل کتاب تاکہ اللّه کی طرف سے سخت عذاب سےڈرائے اور اچھے اعمال کرنے والے مومنوں کو خوشخبری دے کہ ان کے لیے اچھا ثواب ہے۔ جس میں ہمیشہ رہیں گے ۔اور ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللّه نے اپنا کوئی بچہ بنایا ہے ۔
No comments:
Post a Comment