بشیر میمن (ن) لیگ سندھ کے صدر مقرر

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کی گئی ہے۔


(ن) لیگ کے قائد نواز شریف نے حال ہی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو سندھ کا صدر مقرر کیا ہے جب کہ شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر ہوں گے۔(ن) لیگ میں شمولیت پر بشیر میمن کو 29 ستمبر 2023 کو استقبالیہ کمیٹی سندھ کا کنوینر بنایا گیا تھا، یہ استقبالیہ کمیٹی نواز شریف کے 21 اکتوبر کو سندھ میں استقبال کے لیے تشکیل دی گئی تھی۔

دونوں تقرریوں سے متعلق (ن) لیگ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

dailyworldnewsofficial@gmail.com

Phasellus facilisis convallis metus, ut imperdiet augue auctor nec. Duis at velit id augue lobortis porta. Sed varius, enim accumsan aliquam tincidunt, tortor urna vulputate quam, eget finibus urna est in augue.

No comments:

Post a Comment